اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) بھارتی پنجاب کی حکومت نے پنجاب میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بھارتی پنجاب کو دو ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پنجاب کی حکومت یہ فیصلہ کسی بھی وقت نافذ کرسکتی ہے۔
بھارتی پنجاب کو دو ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ
Mar 23, 2020