ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت صحت نے کہاہے کہ مملکت میں بزرگ شہریوں کو کرونا ویکسین لگوانے کے بعد کم عمرا فراد کو بھی کرونا ویکسین لگوانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ امریکی کمپنی فائزرکی تیار کردہ ویکسین کو مملکت میں 16 سال کی عمر کے افراد کو لگوانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
سعودی عرب میں 16 سال کی عمرکے افراد کو فائزرویکسین لگوانے کی منظوری
Mar 23, 2021