پاکستان کی بقاء‘ سلامتی کیلئے ہم  متحد ہیں:روبنسن عزیز فرانسس

Mar 23, 2021

لاہور (خصوصی نامہ نگار)مینارٹی ایڈوائزری کونسل حکومت پنجاب کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی مناسبت سے بین المذاہب امن کانفرنس کا انعقاد کیاگیا جس کی صدارت وائس چیئرمین روبنسن عزیز فرانسس نے کی۔ روبنسن عزیز فرانسس نے کہا کہ پاکستان کے استحکام اور بقاء کے لیے ہم متحد ہیں۔پاکستان میں اقلیتیں محفوظ ہیں۔ہماری حکومت کا ہدف مدینہ کی ریاست ہے۔

مزیدخبریں