اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مصنف،شاعر اور صحافی امین راحت چغتائی انتقال کر گئے ،انہیںگذشتہ روز نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا ،،ان کی عمر92سال تھی ،مرحوم 1964-65میں نوائے وقت راولپنڈی کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر بھی رہے ،انہوں نے شاعر ، نعت خواں ،نقاد اور اسلامی سکالر کی حثیت سے 9کتابیں تصنیف کیں ،انھیں نعتوں کی کتاب پر نیشنل ایواڈ بھی دیا گیا ۔
وہ ترقی پسند تحریک کے سرگرام کارکن بھی رہے ۔