تائیوان: فضائیہ کے 2طیارے ٹکرا کر تباہ، ایک پائلٹ ہلاک، دوسرا لاپتہ

Mar 23, 2021

تائی پے (نوائے وقت رپورٹ) تائیوان میں 2 تربیتی لڑاکا طیارے سمندر میں گر کر تباہ ہوگئے۔ ایئرفورس ترجمان کے مطابق طیاروں کے ایک دوسرے سے ٹکرا کر سمندر میں گرنے کا امکان ہے۔ حادثے میں ایک پائلٹ ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرے لاپتہ کی تلاش جاری ہے۔

مزیدخبریں