اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس‘ ضمانت مسترد ہونے پر 5 وکلاء گرفتار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں 5 وکلاء کی ضمانت کی درخواستیں مسترد ہو گئیں۔ فضل الٰہی‘ یونس کیانی‘ اختر حسین‘ ایوب ارباب‘ قاسم اقبال کی ضمانتیں منسوخ ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے حفیظ اﷲ یعقوب کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...