معاون خصوصی شہبازگل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والے 3ملزم کی درخواست ضمانت پرسماعت

Mar 23, 2021

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کے تین ملزمان غلام عباس، عتیق اور طارق منیر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، جوڈیشل مجسٹریٹ وسیم افتخار نے تیاری کرنے کی استدعا پرپراسیکیوشن کو 24 مارچ تک مہلت دیدی، عدالت نے ملزموںکے 14 روز کا جوڈیشل ریمانڈ دے رکھا ہے۔

مزیدخبریں