لاہور (اپنے نامہ نگار سے) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے دو ایڈیشنل سیشن ججوں کیخلاف جاری انضباطی کارروائی ختم کرنے کی منظوری دیدی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق احمد کامران اور نوید خالق کیخلاف جاری انضباطی کارروائی ختم کی گئی ہے۔
چیف جسٹس نے 2 ایڈیشنل سیشن ججوں کیخلاف انضباطی کارروائی ختم کر دی
Mar 23, 2022