او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس اسلام آباد کی سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ وزرائے خارجہ کے پارلیمنٹ ہائوس تک آنے جانے والے راستوں پر پولیس، رینجرز، ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور اہلکار ڈیوٹی پر تعینات کئے گئے ہیں۔ ریڈ زون کی سڑکوں اور رابطہ سڑکیں خاردار تاروں سے بند کی گئی ہیں۔ اسلام آباد ائر پورٹ، چکلالہ ائر پورٹ کے راستوں پر بھی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...