خضدار میں زمینی تنازع پر سیاسی پوائنٹ سکورنگ نہ کی جائے : نواب شاہوانی

خضدار  (نامہ نگار)سراوان جھالاوان کھچی سندھ  سے تعلق رکھنے والے شاہوانی قبیلہ کے معززین بشمول نواب شاہوانی و میر معتبریں مختلف طائفوں  کے ٹکریوں کے  اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ملک عبداللطیف شاہوانی کا خضدار میں جو زمینی تنازع   ہے  اس سے ہم آگاہ ہیں ان کے اوپر ہر ایک مجرمانہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کرنے کی کوشش کررہا ہے جو کہ ایک منفی عمل ہے کسی بھی سیاسی شخص کو یہ زیب نہیں دیتا ۔

ای پیپر دی نیشن