سری لنکن شہری قتل کیس کی  سماعت 24 مارچ تک ملتوی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) انسداد دہشت گردی کی عدلت نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو قتل کرنے اور جلانے کے مقدمہ کی سماعت24 مارچ تک ملتوی کر دی۔ سانحہ سیالکوٹ کیس کی کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جج نتاشہ نسیم نے کی، انسداد دہشت گردی عدالت میں تین گواہان سے بیانات پر جرح مکمل کر لی گئی۔ مدعی سمیت تمام 40 چشم دید گواہوں کے بیانات قلمبند ہو چکے ہیں۔
سری لنکن شہری

ای پیپر دی نیشن