لاہور(اپنے نامہ نگار سے)انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے کیس کی سماعت26مارچ تک ملتوی کردی۔ وکلاء نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس سے متعلق معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں زیر التوا ہے۔ سماعت مو ٔخر کی جائے ۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت26مارچ تک ملتوی
Mar 23, 2022