احتساب عدالت: ایڈن گارڈن ہاوسنگ سوسائٹی کیس،ڈاکٹر امجد کی بیوہ کی عبوری ضمانت میں 28 مارچ تک توسیع

Mar 23, 2022

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)احتساب عدالت کے ایڈمن جج شیخ سجاد احمد نے ایڈن گارڈن ہاوسنگ سوسائٹی سکینڈل 25 ارب روپے فراڈ کیس میں ڈاکٹر امجد کی بیوہ انجم امجد کی عبوری ضمانت میں 28 مارچ تک توسیع کر دی۔ عدالت نے پلی بارگین کی درخواست پر جلد کارروائی مکمل کرنے کا حکم بھی دیاہے۔ 

مزیدخبریں