iچیف جسٹس نے 2 ایڈیشنل سیشن ججوں کیخلاف انضباطی کارروائی ختم کر دی

Mar 23, 2022

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 2 ایڈیشنل سیشن ججوں کیخلاف جاری انضباطی کارروائی ختم کرنے کی منظوری دیدی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق احمد کامران اور نوید خالق کیخلاف جاری انضباطی کارروائی ختم کی گئی ہے۔

مزیدخبریں