آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوںمیں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا

Mar 23, 2022 | 17:15

ویب ڈیسک

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوںمیں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد اورخطہ پوٹھوہارمیں تیزہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے.

مزیدخبریں