اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی آج یوکرین کے بارے میں قرارداد کے مسودے پررائے شماری کرے گی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کی ترجمان Pauliua Kubiak نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ قراردادکامسودہ یوکرین اوردیگررکن ممالک نے جمع کرایاہے اور اس پر عمل کیاجارہاہے۔انہوں نے کہاکہ قراردادکے اس نئے مسودے میں انسانی صورتحال، شہریوں ،طبی عملے ،امدادی کارکنوں ،صحافیوں، ہسپتالوں اوردیگرشہری ڈھانچے کے تحفظ کی اپیل کی گئی ہے۔
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی آج یوکرین بارے قرارداد کے مسودے پررائے شماری کرے گی
Mar 23, 2022 | 19:51