بنک‘ مالیاتی ادارے آج سے  4 روز کیلئے بند رہیں گے


لاہور (کامرس رپورٹر) ملک بھر کے تمام بنک اور مالیاتی ادارے آج (جمعرات) سے چار  روز تک بند رہیں گے اور دوبارہ پیر کے روز کھلیں گے۔ پاکستان ڈے کی مناسبت سے حکومت نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہ 24 مارچ کو تمام بنک زکوٰۃ کٹوتی کیلئے بند رہیں گے۔ اس روز بنکوں کا عملہ ڈیوٹی پر موجود رہے گا‘ لیکن کھاتہ داروں کے ساتھ لین دین نہیں ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...