لندن: پنجاب میں مظالم کیخلاف بھارتی ہائی کمشن کے سامنے سکھوں کا احتجاج 


لندن (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ہائی کمشن لندن کے باہر سینکڑوں سکھوں نے احتجاج کیا۔ سکھوں  نے بھارتی پنجاب میں مظالم کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرے میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سکھ رہنما نے کہا کہ بھارت خالصتان کی تحریک کو نہیں دبا سکتا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...