عمران ڈرامے کر رہے، خود پولیس والوں کو مروائیں گے: خواجہ آصف 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان ڈرامے کر رہا ہے یہ خود چار پانچ پولیس والوں کو مروائے گا۔ عمران ملک میں افراتفری چاہتا ہے۔ امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد کے بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران ان کا بندہ ہے جو ملک میں تباہی چاہتے ہیں۔ اس لئے باہر سے بیانات آ رہے ہیں۔ فلسطین، کشمیریوں پر ان کا ضمیر کیوں نہیں جاگتا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...