دنیا کا اولین کمپیوٹر ما¶س اور کوڈنگ سیٹ، 178,936 ڈالر میں نیلام 


 نیویارک (نیٹ نیوز) اب سے 55 برس قبل بنایا گیا۔ اس وقت کا جدید ترین کمپیوٹر ماو¿س اور کوڈنگ سیٹ 178,936 ڈالر میں فروخت ہوا ہے جو پاکستانی روپوں میں لگ بھگ 5 کروڑ روپے سے زائد کی رقم ہے۔ 1968ءمیں ایس آر آئی کمپیوٹر ماو¿س اور کوڈنگ سیٹ ہارڈویئر کے ممتاز انجینئر ڈگلس اینگل بارٹ نے بنایا تھا۔ ابگ بوسٹن کے نیلام گھر، آر آر آکشن نے اسے نیلام کیا ہے اور یہ غیرمعمولی قیمت میں فروخت ہوا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس ایجاد کی تکنیکی اور تاریخی اہمیت ہے۔
نیلام

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...