اسلام آباد (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) ارکان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف پلے کارڈز لہرا دیئے۔ ارکان نے ایوان میں بابا زحمتے مردہ باد‘ قاتل ناسور مردہ باد کے نعرے بھی لگائے۔
پلے کارڈز
مشترکہ اجلاس میں لیگی ارکان نے ثاقب نثار کے خلاف پلے کارڈز لہرا دیئے
Mar 23, 2023