لاہور( نیوز رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق چیئرمین مردان علی زیدی کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 169 سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ۔ انہوں نے ورکرز سے باقاعدہ رابطے تیز کردئیے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام جھوٹے خان کی باتوں میں نہیں آئیے گی۔ عوام کے دلوں پر نواز شریف پہلے بھی راج کرتے تھے اور اب بھی کرتے ہیں۔ جیت ن لیگ کی ہوگی۔
سابق چیئرمین مردان علی زیدی کے پی پی 169 سے کاغذات نامزدگی منظور
Mar 23, 2023