افغانستان میں بھی رات گئے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔پاکستان کی طرح افغانستان میں بھی رات گئے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔ افغانستان کے مقامی وقت کے مطابق رات سوا 11 بجے چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق چاند کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد جمعرات کو پہلا روزہ ہو گا۔پاکستان میں بھی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان رات 10 بجے کے بعد کیا۔
افغانستان میں بھی رات گئے رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔
Mar 23, 2023 | 12:55