کہیں گیس پریشر میں کمی، کہیں گیس غائب

Mar 23, 2023 | 13:46

موسم سرما کے آغاز شروع ہونے والا گیس کا بحران رمضان کے آنے کے بعد بھی ختم نہیں ہوا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس نے نہ ہونے کی وجہ سے خواتین کیلئے سحری بنانا بھی امتحان بن گیا ہے، کہیں گیس پریشر میں کمی، کہیں گیس غائب تھی۔ماہ رمضان کی پہلی سحری پر گیس نہ ہونے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا پڑا ہے۔واضح رہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کی تیاری کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا اعلان کیا تھا۔

مزیدخبریں