جاپان میں 3 خواتین کو چاقو سے  زخمی کرنے والا شخص گرفتار 

Mar 23, 2024

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان کے جنوب مغربی شہرکماموٹو میں ایک شخص کو تین نوجوان خواتین  کو  چاقو کے  وار  سے زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔شنہوا  نے جاپانی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ کماموٹو سٹی ہال کے قریب ایک عمارت میں مقامی وقت کے مطابق صبح 9:15 پر پیش آیا۔

مزیدخبریں