اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی مینٹیننس پبلک آرڈر (ایم پی او) کے تحت گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز، ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر اور (ایس ایچ او) کی سزا 7 مئی تک معطل کردی ہے۔