مصطفی آباد: گھریلو ناچاقی پر گولی مار کر لڑکے کی خودکشی  

قصور (نمائندہ نوائے وقت) مصطفی آباد میں لڑکے نے خود کو فائر مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تفصیلات کے  مطابق شرقی آباد کے رہائشی 16/15سالہ سفیان نے گھریلو ناچاقی پر پسٹل سے خود کو سر میں فائر مار کر خودکشی کرلی۔ مصطفی آباد پولیس نے نعش قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...