پی ٹی آئی نے اپنے دور میں ملک کو نا قا بل  تلافی نقصان پہنچایا :سید علی عباس 

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) سٹی کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین سید علی عباس نے کہا ہے کہ ملک کو سر ی لنکا بنانے کی عمرانی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی،پی ٹی آئی کی قیادت نے اپنے دور میں ملک کو نا قا بل تلافی نقصان پہنچایا۔

ای پیپر دی نیشن