3ماہ قبل اغوا ہونیوالی8سالہ بچی بازیاب

فیروزوالہ (نامہ نگار)تھانہ شرقپور کے علاقہ سے اغوا ہونےوالی لڑکی کو بازیاب کروالیا گیا، تھانہ شرقپور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 8سالہ آمنہ دختر محمد شہباز بازیاب کروالیاجسے تین ماہ قبل چنیوٹ کے علاقہ سے اغوا کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...