روس نے یوکرین کے علاقے ڈونیٹسک کے گاؤں پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوج نے ڈونیٹسک کے گاؤں کریسنوائے پر قبضہ کرلیا ہے۔
روسی وزارت دفاع کا یہ بھی کہنا ہے کہ روسی فوج نے کریسنوائے میں اپنی فرنٹ لائن پوزیشن بہتر کرلی ہے