”نشانہ چینی انجینئر تھے“ نیول بیس پر حملے کے بعد وزیراعظم کا تینوں مسلح افواج کے سربراہوں سے فون پر رابطہ

کراچی (نمائندہ نوائے وقت) وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے پی این ایس مہران پر دہشت گردوں کی یلغار کے فوراً بعد تینوں مسلح افواج کے سربراہوں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور صورتحال پر قابو پانے کی ہدایت کی۔ وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے تصدیق کی کہ دہشت گرد پی این ایس مہران میں داخل ہوگئے جن کا نشانہ چینی انجینئر تھے۔ دہشت گرد دیر تک پی این ایس مہران پر موجود تھے۔
چینی انجینئر

ای پیپر دی نیشن