امریکی سینٹ پینل نے پاکستان اورمصرکی امداد میں کٹوتی کا بل منظورکرلیا ۔

May 23, 2012 | 10:59

سفیر یاؤ جنگ
امریکی سینٹ پینل کیجانب سے منظورکئےگئےبل میں پاکستان اورمصر کی امداد میں کٹوٹی کی منظوردی گئی ہے۔باون اعشاریہ ایک ارب ڈالرامداد کےبل میں دواعشاریہ ایک ارب ڈالرکی کٹوتی کی گئی ہے۔امداد میں کٹوتی کامطالبہ ڈیموکریٹک سینٹر پیٹرک لی ہائے کی جانب سےکیا گیا تھا جبکہ پیٹرک کےمطابق پاکستان کودی جانےوالی ایک ارب ڈالرکی امداد پرپابندیاں لگائی جائیں۔دوسری جانب مصرکودی جانی والی امداد میں سےبھی پچاس لاکھ ڈالرکی کٹوتی کی گئی ہے۔
مزیدخبریں