سپریم کورٹ کے احکامات کا احترم کرتے ہیں،اجلاس کےباوجود سیکرٹریز کو عدالت عظمیٰ میں پیش ہونے کا حکم دیا. یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد میں جاری وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزيراعظم يوسف رضا گيلانی کا کہنا تھاآج کابينہ کا اجلاس تھا ليکن سپريم کورٹ کی طلبی پر سيکريٹری کيبنٹ اور پرنسپل سيکريٹری کو کوئٹہ بھيج دياہے،يہ اقدام عدالتی وقار کيلئے حکومت کے احترام کا ثبوت ہے.اجلاس میں کراچی سمیت ملک میں امن وامان کی صورتحال اور توانائی بحران کے معاملات بھی زیر غور ہیں۔ کابينہ ميں وزير اعظم کی سپريم کورٹ ميں نظر ثانی اپيل کا معاملہ بھی زیر بحث آنے کا امکان ہے .

ای پیپر دی نیشن