شہری کو قتل کی دھمکیاں دینے والے 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج

May 23, 2013

لاہور(نامہ نگار)قلعہ گجر سنگھ پولےس نے نئی آبادی کے رہائشی اشفاق بھٹی کو قتل کی دھمکےاں دےنے کے الزام دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتےش شروع کردی ہے۔ مدعی نے اعلی حکام سے اپےل کی ہے کی ہے کہ ملزمان کو گرفتار کےا جائے اور مجھے جان کا تحفظ فراہم کےا جائے۔

مزیدخبریں