کینیڈین حکام نے اداکار میرا کے مستقل رہائش کے کارڈ میں توسیع سے انکار کر دیا

May 23, 2013

مانٹریال /لاہور (این این آئی)کینیڈین حکام نے اداکار میرا کے مستقل رہائش کے کارڈ میں توسیع سے انکار کر دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی اداکارہ کینیڈا میں مستقل رہائش اختیارنہیں کرسکتیں اس لئے انکا مستقل رہائش کے کارڈ میں توسیع نہیں کی گئی۔ ا ب انہیں کینیڈا جانے کے لئے ویزا لینے پڑے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ کینیڈا کا مستقل رہائشی کارڈ واپس کردیا ہے۔

مزیدخبریں