واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست اوکلوہاما میں بگولے سے پھیلنے والی تباہی کے بعد بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ملبے سے سو سے زائد افراد کو زندہ نکال لیا۔ ریسکیو کا کام مکمل ہوگیا۔ سڑکوں پر سینکڑوں گاڑیاں ٹوٹے کھلونوں کی طرح بکھری ہوئی ہیں۔ سیٹلائٹ تصویروں میں موری کے علاقے سے خوفناک طوفان کے ٹکرانے کی شدت دیکھی جاسکتی ہے۔
امریکہ: اوکلوہاما میں بگولے سے تباہی کے بعد بحالی کا کام جاری
May 23, 2013