شمالی بحرین میں سعودی عرب کے قریب سمندر سے ایرانی ڈرون ملا ہے: ترجمان بحرین حکومت

May 23, 2013

دبئی (اے ایف پی) بحرین نے کہا ہے کہ شمالی بحرین میں سعودی عرب کے قریب سمندر سے ایک ایرانی ڈرون ملا جس کے بعد علاقے میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔ ترجمان بحرین حکومت سمیرا رجب نے کہا کہ یہ ثابت ہوگیا کہ ڈرون ایران نے استعمال کیا جوکہ ایرانین جاسوسی سیل سے منسلک ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ یہ تربیتی ڈرونز ہیں جو اپنی سلامتی اور حملوں کیلئے تیار کئے جارہے ہیں۔

مزیدخبریں