ایبٹ آباد: گھریلو تنازعہ پر شوہر نے بیوی کی ناک، کان کاٹ دئیے

ایبٹ آباد (آئی این پی) ایبٹ آبادمیں گھریلو تنازعہ پر شوہر نے بیوی کی ناک اور کان کاٹ دئیے، بیوی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کھولا خیال کی رہائشی خاتون کرن کی چار سال پہلے فیصل نامی شخص سے شادی ہوئی۔ گھر میں آئے روز جھگڑے رہتے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...