نیو دہلی (سپورٹس ڈیسک) بھارتی با¶لر سری سانتھ جوئے اڈے کے مالک نکلے۔ سپاٹ فکسنگ میں ملوث بھارتی با¶لر کے جوئے اڈے میں 74 فیصد شیئرز ہیں۔ ایس 36 سپورٹس اینڈ انٹرٹینمنٹ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کے باقی ماندہ 26 فیصد شیئر سابق کوچ پی سیواکمار کے ہیں۔ کمپنی کرناٹک میں رجسٹرڈ ہے۔
سری سانتھ جوئے اڈے کے مالک نکلے
May 23, 2013