مسلم لیگ کی کابینہ سے متعلق صرف نوازشریف جانتے ہیں: احسن اقبال

May 23, 2013

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب رکن احسن اقبال نے کہا ہے کہ کابینہ کے بارے میں صرف نوازشریف کو معلوم ہے۔ گذشتہ رات یہاں نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو کی طرف سے چینی وزیراعظم کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ کے بعد نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ میڈیا ہر روز ایک نئی کابینہ تشکیل دیتا ہے لیکن کابینہ میں کون ہوگا اس کا فیصلہ پارٹی کی قیادت کرے گی۔

مزیدخبریں