دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قومی کمشن تشکیل دیا جائے: سینیٹر کامل علی آغا

دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قومی کمشن تشکیل دیا جائے: سینیٹر کامل علی آغا

لاہور(خصوصی رپورٹر)مسلم لیگ (ق) نے عام انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے تحقیقات کیلئے قومی کمشن تشکیل دینے کا مطابہ کیا ہے۔ گزشتہ روز مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سینٹر کامل علی آغا نے مسلم لیگ ھاو¿س میں اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دن کی روشنی میں جیتنے والے رات کے اندھیرے میں ہار گئے ، کابینہ کے تحفظات کے بعد الیکشن کی شفافیت مشکوک ہو گئی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن