پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے صوبائی صدر کو فیصل آباد میں ریلی کے حوالے سے سکیورٹی خدشات سے آگاہ کر دیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) حکومت پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر چودھری اعجاز کو 25مئی کو فیصل آباد میں ہونے والی ریلی کے حوالے سے سکیورٹی خدشات سے آگاہ کردیا ہے۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چودھری اعجاز تحریک انصاف کی قیادت کو سکیورٹی خدشات سے آگاہ کریں۔ حساس اداروں کی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی ریلی میں کالعدم تنظیمیں دہشت گردی کراسکتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...