ایبٹ آباد (نوائے وقت رپورٹ) مری میں دو بھانجوں کو قتل کرنے والے ملزم ندیم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی پی او ایبٹ آباد کے مطابق ملزم ندیم کو نواحی علاقے گاؤں ڈیران سے گرفتار کیا گیا۔
مری میں 2 بھانجوں کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
May 23, 2014