ایران: طلاق کی تقاریب دھوم دھام سے منانے پر مذہبی رہنما ناراض، سالانہ ناکام شادیوں کی شرح 23 فیصد ہو گئی

کراچی (خصوصی رپورٹ) ایران میں طلاق کی تقاریب دھوم دھام سے کی جانے لگیں۔ امت رپورٹ کے مطابق دعوت نامے پرنٹ کرائے جاتے ہیں۔ سیاہ رنگ کا ’’طلاق کیک‘‘ کاٹے جانے کے بعد شرکاء علیحدہ ہونے والے جوڑے کو مبارکباد دیتے ہیں۔ ناکام شادیوں کی سالانہ شرح 23 فیصد تک پہنچ گئی۔ طلاق تقاریب پر مذہبی رہنما ناراض ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...