ٹیموں کی سٹیڈیم آمد پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ، کھلاڑیوں کے چہرے بھی کھل اُٹھے

May 23, 2015

لاہور (سپورٹس رپورٹر) چھ سال بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے پہلے میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی سٹیڈیم میں آمد پر خوبصورت آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ نظارہ اتنا دلکش تھا کہ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔
آتش بازی

مزیدخبریں