قذافی سٹیڈیم کے گیٹ سے مشکوک شخص گرفتار

May 23, 2015

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پولیس نے قذافی سٹیڈیم کے گیٹ کے سامنے سے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشکوک شخص کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

مزیدخبریں