ساہیوال: مسلح افراد کا مخالف پر حملہ تشدد، بال اور بھنویں مونڈ ڈالیں

May 23, 2015

ساہیوال(نامہ نگار) دس مسلح افراد نے سابقہ رنجش پر  مخالف کے بال اور بھنویں مونڈھ  ڈالیں۔  تفصیل کے مطابق چک نمبر 90/9ایل میں شکیل وغیرہ  کی شہباز نذیر کے ساتھ رنجش چلی آرہی تھی جس بناء پر ملزمان نے مل کر شہباز نذیر پر حملہ کر دیا اور اُس کے بال اور بھنویں  مونڈ  ڈالیں۔

مزیدخبریں