پشاور: بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار پر55 والدین گرفتار،300کے وارنٹ جاری

پشاور (بیورو رپورٹ) ضلعی انتظامیہ نے انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار پر 55 والدین کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا۔ واضح رہے دو روز قبل بھی پولیو کی روک تھام کے قطرے نہ پلوانے پر 17 والدین کو گرفتار کیا گیا تھا۔ انتظامیہ کے مطابق مزید 300 والدین کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن