کاہنہ (نامہ نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف ماڈل تھانو ں کا دورہ کررہے ہیں ان کے اپنے حلقے پی پی 159کاہنہ تھانہ میں بھی آمد متوقع ہے جس کی خبر سن کر پولیس اہلکاروں میں کھلبلی مچ گئی ہے تھانے کی تزئین و آرائش اور دیگر ہنگامی انتظامات کیے جا رہے صفائی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔