طرابلس (اے ایف پی) لیبیا کے کوسٹ گارڈ نے غیرقانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش پر افریقی پناہ گزینوں کے 7 جہازوں کو روک کر 79 خواتین، 11 بچوں سمیت 850 افراد کو حراست میں لینے کے بعد پناہ گزین کیمپوں میں بھیجنے کے لیے اتھارٹیز کے حوالے کر دیا ہے۔
لیبیا: یورپ جانے کی کوشش، 11 بچوں 79 خواتین سمیت 850 پناہ گزین پکڑے گئے
May 23, 2016